سرفراز نے بھارتی میڈیا کو نفسیاتی کردیا
بھارتی میڈیا کو پاکستان کی جیت پر کچھ زیادہ ہی مرچیں لگی ہوئی ہیں، سرفراز نے شائقین کیلئے موقع موقع کا گانا کیا گنگنایا، رپورٹ بناکر دل کی بھڑاس نکالنے لگے، وہ کس طرح دل کے پھپھولے پھوڑ رہے ہیں ویڈیو دیکھیں۔