گوجرانوالہ میں زمین کے تنازعے پر ماں اور بیٹا ذبح

اسٹاف رپورٹر
گوجرانوالہ: زمین کے تنازعے پر نامعلوم افراد نے ماں اور بیٹے کو ذبح کردیا۔ قتل کی یہ لرزہ خیز واردات  گوجرانوالہ میں واقع سانسی روڈ پر رونما ہوئی۔

مقتولین کو مختاراں بی بی اور بیٹے کو محمد عمران کے نام سے شناخت کرلیا گیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد تین تھی۔ حملہ آور گھر میں داخلے ہوئے اور قتل کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوگئے۔ اے ایس پی پولیس ندا چٹھہ کے مطابق مقتولین کا زمین کا تنازعہ چل رہا تھا۔ سماء

اور

میں

کے

Disney

پر

bombers

medal

engineers

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div