دل رو رہا ہے، پاکستانی نوجوان کی ایک اور ویڈیو وائرل

India v Pakistan - ICC Champions Trophy Final

انگلینڈ کے اوول گراونڈ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت پر شائقین خوشی سے نہال ہیں۔ ایک پاکستانی نوجوان کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔

مومن ثاقب نامی نوجوان اسٹیڈیم میں پاکستانی کھلاڑیوں سے جت کے بعد گلے مل رہا ہے اور سیلفیاں بھی لے رہا ہے۔ نوجوان نے شعیب ملک، شاداب خان، فخر زمان سمیت دیگر کھلاڑیوں سے گفتگو کی اور گلے بھی لگایا۔

SAMAA TV

Champions Trophy 2017

momin Saqib

Tabool ads will show in this div