عدالت عظمیٰ کا سوشل میڈیا پر کوئی فیس بک پیج نہیں
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ پاکستان نے سوشل میڈیا پر چلنے والے "سپریم کورٹ آف پاکستان" کے پیچ کو جعلی قرار دے دیا ہے۔
عدالت عظمیٰ نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے نام سے فیس بک پیچ یا اسکے علاوہ کسی قسم کا اکاونٹ سوشل میڈیا پر موجود نہیں۔
اسکے علاوہ، متعلقہ حلقوں یعنی ایف آئی اے اور پی ٹی اے سے عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ یہ ادارے اس طرح کی فیس بک آئی ڈیز اور اکاونٹ کو بلاک کرتے ہوئے انکے خلاف قانون کے تحت کارروائی کرے۔ سما
SC
accounts
facebook pages
fake IDs
تبولا
Tabool ads will show in this div