بھارت سے پہلا میچ ہارنے کا افسوس تھا،جنید خان

Junaid Khan Sot 21-06

صوابی : فاسٹ  بولر جیند خان کا کہنا ہے کہ میچ سے پہلے ٹیم پر پریشر تھا، بھارت کیخلاف میچ بغیر دباؤ کے کھیلے۔ آبائی علاقے صوابی پہنچنے پر قومی ہیرو کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

junaid khan

#PakvInd

SWABI

Tabool ads will show in this div