شب برات کے موقع پر راولپنڈی کی مساجد کے باہر سخت سیکیورٹی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


راول پنڈی   :   شب برات کے موقع پر راول پنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے، مساجد اور امام بارگاہوں کے باہر پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔

پولیس ترجمان کے مطابق شب برات کے موقع پر کسی بھی ناخوش گوار واقعہ سے بچنے کیلئے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ سماج دشمن عناصر پر کڑٰی نظر رکھنے کیلئے شہر میں پولیس کمانڈوز گشت کر رہے ہیں، جب کہ ایس پی اپنے اپنے علاقہ میں خود نگرانی کر رہے ہیں۔ سماء

کی

کے

پر

risks

Tabool ads will show in this div