فیصل آباد میں سماء ٹیم پر حملہ افسوسناک ہے، مریم اورنگزیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں سماء ٹیم پر حملہ افسوسناک ہے، وزیراعلیٰ نے واقعے کا نوٹس لے لیا، حملے میں جو بھی ملوث ہوا سخت ایکشن لیا جائے گا۔ سماء سے گفتگو میں انہوں مزید کیا کہا سنیئے
MARYAM AURANGZAIB
agricultural university
samaa team
freedom of journalism
driver irshad
تبولا
Tabool ads will show in this div