جیل سے قیدیوں کے فرار کا معاملہ نیا موڑ اختیار کرگیا

Jun 20, 2017

Jail break court khi pkg 20-06 khurram

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Jail-break-court-khi-pkg-20-06-khurram.mp4"][/video]

کراچی : سینٹرل جیل کراچی سے دو قیدیوں اور سامان برآمدگی کا معاملہ نیا موڑ اختیار کرگیا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ جیل انتظامیہ فرار میں ملوث اہلکاروں کو بچانے میں سرگرم ہے اور اسی لئے کیس کمزور بنایا گیا، کیس کا تفتیشی افسر ہی گرفتار پولیس اہلکاروں کا سہولت کار نکلا۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق تفتیش کار نے ریمانڈ نہ لینے میں گرفتار پولیس اہلکاروں کی مدد کی، تاہم تفتیش کار کو معطل کردیا گیا اور انکوائری جاری ہے ۔

حکام نے مزید بتایا کہ قیدی فرار کیس کے شواہد بھی مٹائے گئے ہیں، سامان نکلنے کے معاملے پر ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے ۔ سماء

CENTRAL JAIL

jail break

Tabool ads will show in this div