شیر نے ہرن کے بچے کو گود لے لیا

Jun 20, 2017

1

بیجنگ : شکاری نے شکار کی حفاظت شروع کردی، جنگل کے بادشاہ شیر نے ہرن کے معصوم سے بچے کو گود لے لیا، حیرت انگیز تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی گئیں۔

سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیر ایک ہرن کے کمزور سے بچے کو منہ میں اپنے بچے کی طرح دبا کر اٹھا کر لے جارہا ہے ہے۔

1a

1b

تصاویر میں شیر ہرن کے بچے کو پیار کرتا ہوا بھی نظر آرہا ہے۔ سماء

CHINA

cub

Tabool ads will show in this div