سماء ٹیم پر حملہ، رانا ثناء کی مذمت

Rana Sana On JIT Montage 14-06 Ayaz

فیصل آباد: وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے سماء ٹیم پر حملہ انتہائی افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے ملوث افراد کا تعین کرکے کارروائی کریں گے۔

فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی میں سماء ٹیم پر تشدد کے معاملے پر وزیر قانون پنجاب نے نرالی منطق پیش کرتے ہوئے کہا کہ سماء اس معاملے کو ٹھنڈا کریں۔

وزیر قانون پنجاب نے سماء کے نقصان کا ازالہ کرنے کا بھی وعدہ کیا ہے۔ سماء

RANA SANAULLAH

Punjab law minister

agricultural university

samaa team

Tabool ads will show in this div