سرفراز بھی "موقع موقع" گانے لگے

Pakistani cricket captain Sarfaraz Ahmed holds the trophy as he acknowledges fans at his home following his arrival from London, in Karachi on June 20, 2017, after Pakistan's victory in the International Cricket Championship (ICC) Champions Trophy final against India. / AFP PHOTO / RIZWAN TABASSUM

کراچی : موقع موقع کی روایت ڈالنے والے بھارتی سورماؤں کا سرما نکلنے اور موقع گنوانے کے بعد اب ہر طرف پاکستانی بھارتیوں کو دیکھ کر موقع موقع کی آوازیں لگانے لگے ہیں اور ایسا ہی کچھ ہوا سرفراز کی وطن واپسی پر جب مداحوں کا ٹھاٹے مارتا سمندر یک آواز ہوکر بھارت کو منہ چڑھا رہا تھا اور موقع موقع کی صدا لگا رہا تھا تو کپتان خود پر قابو نہ رکھ سکے اور با آواز بلند موقع موقع گانے لگے۔ وڈیو دیکھیں۔ سماء

singing

Amir

#PakvInd

teaser

moqa moqa

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div