بھارتی کھلاڑیوں پر جملے بازی، ویڈیو دیکھیں
کرکٹ لورز کي بھارتي کھلاڑيوں پر جملے بازي چلتی رہی اوول ميں بھارتي ٹيم شائقين کرکٹ کے نشانے پر آگئي۔
باپ، بيٹے اور پوتے کي بحث تو سہواگ نے چھيڑي تھي مگر کوہلي کے دُلاروں کو مہنگي پڑي، اوول ميں ذلت آميز شکست کے بعد شائقين کرکٹ نے بھارتيوں کو سبق پڑھايا تو فاسٹ بالر محمد شامي برا مان گئے۔
بھارتي کپتان ويرات کوہلي کو بھي بہت کچھ سننا پڑا، موقع موقع کي پھبتي کسنے والوں کو اس بار جوابي وار کا سامنا کرنا پڑا۔ سماء