جیت کے بعد عمران خان کا شاہینوں ایک اور مشورہ
پي ٹي آئي چیئرمین عمران خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا، کہتے ہیں ملک میں کرکٹ کا ڈھانچہ ٹھيک کر ديا جائے تو پاکستان دنیا کی نمبر ون ٹیم بن سکتي ہے، خان صاحب اس موقع پر بھی سیاسی نشتر چلاتے رہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے