پاکستان کی کامیابی پر پولیس کی موجودگی پر ہوائی فائرنگ

Firing

چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت پر ملک بھر میں جشن کا سما رہا۔ لیکن اس جشن کے دوران قانون کی خلاف ورزی بھی کی گئی جہاں ایک شخص کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جارہا جب کہ اس کے پاس سے ایک پولیس موبائل بھی گزرتی دیکھی جاسکتی ہے۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ شخص پولیس والا تھا یا نہیں۔ ویڈیو دیکھیں

aerial firing

Tabool ads will show in this div