برطانوی شخص کے پاکستان کی کامیابی پر نعرے
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد ہر جگہ جشن کا سما ہیں۔ ایک ایسا ہی منظر گزشتہ روز لندن میں دیکھنے میں آیا جہاں ایک انگریز پاکستان کے حق میں نعرے لگاتا رہا۔ ویڈیو دیکھیں