محمد عامر پر روہت شرما کے ریمارکس پر معروف ویب سائٹ کی ٹرولنگ
لندن: معروف بیٹنگ ویب سائٹ پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر پر دیے جانے والے بھارتی اوپنر روہت شرما کے ریمارکس کا مذاق اڑا رہی ہے۔
بیٹ 365 نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ روہت شرما نے محمد عامر کو ایک "سڑ پر چڑھانے والا" اور ایک "عام باولر" قرار دیا ہے۔
یاد رہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی ک فائنل میچ میں محمد عامر نے روہت شرما کو صفر، کپتان ویرات کوہلی کو پانچ رنز اور شیکر دھوان کو 23 رنز پر پویلین کی راہ دکھائی تھی۔ سما
2016: Rohit Sharma says Mohammad Amir is "overhyped" & an "ordinary bowler". 2017: Amir removes Sharma (0) & Kohli (5) in just eight balls. pic.twitter.com/3k43asd6Dr
— bet365 (@bet365) June 18, 2017