پاکستان کی جیت،خواتین کرکٹرز بھی جھوم اٹھیں

nain

لندن : چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت پر خواتین پاکستانی کرکٹرز بھی خوشی سے جھوم اٹھیں۔ خواتین کرکٹرز نے پاکستان کی جیت کی خوشی برطانیہ میں منائی۔ پاکستانی کرکٹر نین عابدی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جشن کی خوشی جاری کی گئی ہے۔ سماء

NATIONAL ANTHEM

Fakhar

PakvsInd

nain abidi

asian champions trophy

#2017Champions

#CT17Final

#ICCChampionsTrophyFinal

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div