چیمپئنزٹرافی؛کراچی کی لڑکیوں کا وکھراجشن
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی فائنل میں پاکستان کی فتح کا جشن کراچی کی لڑکیوں نے کچھ وکھرے انداز سے منایا۔ فراٹے بھرتی بائیکس اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتی خواتین بائیک رائیڈرز کی ریلی جہاں سے گزری،لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی۔ دیکھیے شہلا محمود کی رپورٹ