ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
ویب ایڈیٹر:
کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو عدالت سے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی۔
ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے خلاف انسداد دہشتگردی عدالت نمبر ایک میں 4 مقدمات زیر سماعت ہیں۔ ذوالفقار مرزا چاروں مقدمات میں عبوری حفاظتی ضمانت پرہیں۔ آج عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی جس کے تحت پیپلز پارٹی کے باغی جیالے 3 ہفتوں کیلئے بیرون ملک جاسکتے ہیں۔
ملک
hand
moscow
تبولا
Tabool ads will show in this div