وسیم ہلاکت کیس، تفتیشی ٹیم کی مقتول کے گھر آمد، اہلخانہ کے بیانات قلمبند

اسٹاف رپورٹ

کراچی : پولیس حراست میں قتل ہونے والے ایم کیو ایم کارکن وسیم کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ کی تشکیل کردہ تفتیشی ٹیم نے مقتول وسیم کے گھر پہنچ کر اہلخانہ کے بیانات قلمبند کرلئے۔

تفتیشی ٹیم ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں مقتول وسیم کے گھر پہنچی، تفتیشی ٹیم نے مقتول کے دونوں بھائیوں کے بیان قلمبند کئے۔

اہلخانہ کے مطابق وسیم اور دیگر 2 بھائیوں کو عزیز بھٹی پولیس نے گھر سے حراست میں لیا، عزیز بھٹی پولیس نے تھانے میں وسیم پر تشدد کیا جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔ سماء

exercises

افغانستان

detained

landmark

Tabool ads will show in this div