کراچی سینٹرل جیل میں سرچ آپریشن، موبائل ،نقدی برآمد

Central Jail Security Khi FILE 15-02

کراچی : سینٹرل جیل یا قیدیوں کی جنت، جیل میں سرچ آپریشن کے دوران قیدیوں کے قبضے سے وہ کچھ برآمد ہوا جس کا گمان بھی نہیں کیا جاسکتا۔

کراچی کی سینٹرل جیل سے دو دہشت گردوں کے فرار ہونے کے بعد جیل میں رینجرز،پولیس اورایف سی نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا جو بارہ گھنٹے سے زائد جاری رہا۔

سرچ آپریشن میں قیدیوں سے ساڑھے تین سو سے زائد موبائل، لاکھوں روپے نقدی،ٹی وی اور ایل سی ڈیز برآمد ہوئے، ایک قیدی سے سات لاکھ روپے بھی برآمد ہوئے۔ سماء

CENTRAL JAIL

Tabool ads will show in this div