پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست، ٹویٹر پر پیغامات کا تانتا

Jun 18, 2017

11

کراچی : چیمپئنز ٹرافی 2017ء کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر ٹویٹر پر پیغامات کا تانتا بندھ گیا، روایتی حریفوں اور مشہور و معروف شخصیات کیا کہتی ہیں آپ بھی جانیے۔

11a

بھارتی فلم اسٹار رشی کپور، کمار سنگاکارا، برینڈن میک کولم، وریندر سہواگ، مائیک وان اور عمران خان نے گرین شرٹس کو کامیابی پر دل کھول کر مبارکباد دی ہے۔

ENGLAND

Pakistan captain

Pakistan Win ICC Champions Trophy

India Lost by 180 runs

Dressing room Celebration