راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس پروجیکٹ پاکستان میٹرو منصوبہ قرار

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی اسلام آباد میٹرو منصوبے کو پاکستان میٹرو منصوبہ قرار دے دیا، شہباز شریف کہتے ہیں میٹرو بس منصوبے کی راہ میں رکاوٹیں ڈال کر تکمیل میں تاخیر کرائی گئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں پراجیکٹ کو پاکستان میٹرو بس منصوبہ قرار دیا، بولے کہ ملکی ترقی کیلئے تمام اکائیوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

وزیراعلیٰ پنجاب اپنے خطاب کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے پر بھی تنقید کرگئے، کہا کہ منصوبے کی راہ میں رکاوٹیں ڈال کر تکمیل میں تاخیر کرائی گئی۔ سماء

CNIC

Tabool ads will show in this div