سندھ حکومت کا شہر قائد کیلئے فری وائی فائی سسٹم کا اعلان

ویب ایڈیٹر

کراچی : سندھ سرکار کا انوکھا کارنامہ، روٹی، کپڑا، مکان بھول جائیے فری انٹرنيٹ سے دل بہلايئے، شہر قائد میں نئے اسٹریٹ لائٹس سسٹم نصب کئے جائیں گے۔

بس اور ٹرين کی بات پرانی ہوگئی، شرجیل میمن نے اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت کراچی بھر میں اسٹریٹ لائٹس کا نیا سسٹم لارہی ہے، جو جدید سہولیات سے آراستہ ہوگا، ایل ای ڈی لائٹس کے ساتھ ساتھ پولز پر وائی فائی سسٹم بھی نصب ہوگا۔ سماء

سندھ

tragic

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div