ملتانی باباجی نے شاہینوں کو جیت کا پیغام دےدیا

Jun 18, 2017

Multan Baba Cricket PKG 18-06

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Multan-Baba-Cricket-PKG-18-06.mp4"][/video]

پاک بھارت مقابلوں کی بات  ہي ايسی ہے کہ ہرعمر کے لوگ کرکٹ کے ديوانے ہوجاتے ہيں ۔ملواتے ہيں آپکو ملتان کے بابا جي سے جو بلا تھام کر شاہينوں کو جيت کا پيغام دے رہے ہيں ۔ پچھترسالہ بابا نے چيمپئنزٹرافي فائنل کيلئے شاہينوں کا حوصلہ بڑھايا۔ کیسے؟ دیکھیے یہ رپورٹ

BABA JEE

Pak vs india

Champions Trophy 2017

Champions Trophy final

Tabool ads will show in this div