فائنل سے پہلے کھلاڑیوں کا آمناسامنا؛کنی کتراکرگزرگئے

Pak India Team Pkg 17-06

اوول گراؤنڈ میں چیمپئنزٹرافی کے فائنل سے پہلے پاک بھارت کھلاڑيوں کا آمنا سامنا ہوا مگرکھلاڑی کنی کتراتے ہوئے گزرگئے۔ ايک دوسرے سے ہاتھ تک نہ ملايا۔ کوچ مکي آرتھر اور انيل کمبلے نے تو ہاتھ ملائے مگر کھلاڑيوں نے ذرا گرمجوشي نہ دکھائي ۔سرفراز کھلاڑيوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے آگے بڑھے گئے تو ايم ايس دھوني نے بھي اپني راہ لي ۔

Pak vs india

MS Dhoni

Champions Trophy 2017

Champions Trophy final

Tabool ads will show in this div