برطانیہ میں مساجدکاشہر
برطانیہ میں گرجا گھروں اور مئے خانوں کی جگہوں پر مساجد آباد کی جا رہی ہیں۔ بریڈ فورڈ کو اگر مساجد کا شہر کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔اس وقت شہر ميں کتني مساجد ہیں،جانتے ہیں محمد ادریس کی رپورٹ میں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV