فائنل میچ سے قبل پاکستان نےبھارت کوچت کردیا

Jun 17, 2017

Loc Final PKG 17-06

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Loc-Final-PKG-17-06.mp4"][/video]

کراچی: لائن آف کرکٹ پر پاک بھارت جنگ،جاوید میانداد کا کہناہےکہ ٹیم فائنل میں ٹائیگر بن کرجھپٹے گی۔سابق بھارتی کپتان سری کانت نےکہاکہ بھارتی ٹیم بیلنس ہے جبکہ پاکستان ٹیم فائٹ کرتی ہوئی فائنل میں پہنچی ہے۔

ايل اوسي مشن اوول ميں پاک بھارت کرکٹ اسٹارز بھر پور ایکشن میں نظر آئے ۔جاوید میانداد کے سامنے کوئی نہ ٹک سکا۔

سری کانت نے کہاکہ پاکستان ٹیم فائنل تک پہنچتے پہنچتے خطرناک ہوگئی،فائنل زبردست ہوگا۔

ٹیسٹ کرکٹرفیصل اقبال نے کہاکہ پاکستانی بالرز بھارت کو کم اسکور پر آؤٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

سابق کرکٹر آکاش چوپڑا نے اعتراف کیا کہ پاکستان کا بالنگ اٹیک مضبوط ہے۔ سماء

CT17

Tabool ads will show in this div