عامر سہیل کا سرفراز کیلئے خصوصی پیغام

Jun 17, 2017

Amir Sohail

[video width="180" height="320" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/AMIR-SOHAIL.mp4"][/video]

کراچی : سابق کرکٹر عامر سہیل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے کیلئے خصوصی پیغام جاری کردیا۔

چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل سابق کرکٹر عامر سہیل نے کپتان سرفراز احمد کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان حالیہ تنازعہ پر دیھان نہ دیں اور بھارت کے خلاف سو فیصد جیت کی محنت کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ بڑے عرصے بعد پاکستان کی بڑے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچا ہے ، ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ہے ۔

عامر سہیل نے سرفراز سے مزید کہا کہ جب آپ پاکستان آئیں گے تو مل کر بیٹھیں گے اور غلط فہمی کو دور کریں گے ۔ سماء

Aamir Sohail

Tabool ads will show in this div