اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما اورنگزیب فاروقی ٹیکسلا سے گرفتار

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما اورنگزیب فاروقی کو ٹیکسلا میں گرفتار کرلیا گیا، ان پر پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔

اہلسنت والجماعت کے مرکزی رہنما اورنگزیب فاروقی کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ٹیکسلا سے حراست میں لیا، وہ نماز جمعہ پڑھانے جارہے تھے،،دوسری طرف تنظیم کے ترجمان نے ان کی گرفتاری پرسخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اورنگزیب فاروقی کو راولپنڈی میں داخلے پر پابندی سے آگاہ ہیں کیا گیا۔

پولیس کارکنوں کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے اقدامات کیوں نہیں کرتی۔ سماء

کا

سے

dialogues

Azadi March

cameras

Tabool ads will show in this div