پاک بھارت ٹاکرا ، پاکستان نے حکمت عملی تیار کرلی

icc-champions-trophy-pakistan-press-conference_b9687af6-42af-11e7-a718-97a052f84fc6

اوول : پاکستاني کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف چيمپينز ٹرافي کے فائنل کيلئے حکمت عملي تيار کرلي۔

نیوزکانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ہماري ساري توجہ فائنل پرہے ، بھارت کے خلاف جارحانہ کھيل کھيليں گے، بيٹنگ لائن بھي پرفارم کررہي ہے۔

پاکستاني کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ بالرز کي کارکردگي نہايت متاثر کن ہے،محمد عامر ميچ کے ليے مکمل فٹ ہے، پہلےميچ کے بعد سے جارحانہ کرکٹ کھيل رہے ہيں۔

ان کا کہنا تھا کہ آخري ميچ ميں بيٹنگ لائن نے بھي پرفارم کيا، عوام کي سپورٹ پربہت خوشي ہے،فائنل ميں بہت ساري دعائيں ساتھ ہوں گي۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوجوان کھلاڑي اچھاپرفارم کررہے ہيں،کھلاڑيوں کے حوصلے بہت بلند ہيں، عوام کي سپورٹ پربہت خوشي ہے۔ سماء

MICKEY ARTHUR

Tabool ads will show in this div