وزیراعظم کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

Jun 17, 2017

nawaz-sharif4-600

لاہور: وزيراعظم نواز شریف کل سعودي عرب روانہ ہوں گے جہاں وزيراعظم اپنے خاندان کے ہمراہ عمرہ ادا کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف عيد کي نماز مدينہ منورہ ميں ادا کریں گے جس کے بعد نجي دورے پر لندن بھی روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب اور قطر کے درمیان تنازع کو حل کرانے کےلئے ایک روزہ دورے پر جدہ گٗے تھے۔ سما

eid ul fitr

Tabool ads will show in this div