گلگت بلتستان کیلئےگندم پرسبسڈی ختم نہیں کی گئی،آصف کرمانی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد   :   وزیراعظم نواز شریف کے پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کیلئے گندم پر سبسڈی ختم نہیں کی گئی، گلگت بلتستان انتخابات میں مسلم لیگ ن کی مقبولیت سے خائف افراد افواہیں اڑا رہے ہیں۔

وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی نے دیگر جماعتوں پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ گلگت بلتستان میں ہونے والے آئندہ انتخابات میں ان عناصر کا صفایا ہوجائے گا، انہوں نے وضاحتی بیان دیتے ہوئے کہا گلگت بلتستان کیلئے گندم پر سبسڈی ختم نہیں کی گئی، دیگر جماعتیں مسلم لیگ ن کے خلاف افواہیں اڑا رہے ہیں۔ سماء

کی

law

Tabool ads will show in this div