پچیس سال سے لاہور میں مقیم بھارتی باشندہ گرفتار

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:

لاہور  میں پولیس نے  کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غالب مارکیٹ سے غیر قانونی طور پر مقیم بھارتی باشندے کو گرفتارکرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر غالب مارکیٹ کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران پاکستان میں 25 سال سے مقیم بھارتی باشندے کو دھرلیا۔

ملزم کے پاس سے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا جس پر اس کانام عبدالغفور درج ہے۔ سماء

لاہور

Azadi March

vote

Tabool ads will show in this div