لندن میں شدیداحتجاج

Jun 16, 2017
London Fight 17-06 [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/London-Fight-17-06.mp4"][/video]  

لندن: آتشزدگی کے باعث متاثر ہونے والی عمارت لندن گرینفل ٹاور کے متاثرین نےسخت احتجاج کیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے وزیر اعظم تھریسامے سے مستعفی ہونے کا بھی مطالبہ کیا۔ایک ہزار سے زائد مظاہرین پارلیمنٹ کے بعد ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پہنچ گئے۔ مشتعل مظاہرین شدید نعرے بازی کررہے تھے۔ ان کا مطالبہ تھاکہ لندن کی سڑکوں پر انصاف دو۔

مظاہرین نےرہائش گاہ جل کر راکھ ہونےپرغم و غصےکااظہارکیا۔ واضح رہے کہ دو روزقبل لندن کی عمارت میں آتشزدگی سے ہلاک ہونےوالوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔ سماء

london fire

Tabool ads will show in this div