حسن علی نے بھارت کےخلاف اپنےاہداف بتادئیے

Jun 16, 2017

HASSAN ALI SOT 16-06

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/HASSAN-ALI-SOT-16-06-1.mp4"][/video]

لندن: حسن علی نے کہاہےکہ ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین بالر بننا ہدف ہے۔

سماءسے بات کرتےہوئے حسن علی نے کہاکہ  فائنل میں بھارت کا ہر بلے باز نشانے پر ہوگا۔ پاکستانی بالنگ کی شان حسن علی نے وکٹ لے کر خوشی منانے کے انداز کا راز بھی بتادیا۔ انھوں نے کہاکہ چيمپئنزٹرافي کا بہترين بالربنناخواب ہے۔ انھوں نے مثبت کرکٹ کھیلنے کا عزم بھی ظاہر کیا۔ سماء

CT17

HASAN ALI