بھارتی ایم این اے پاکستان کی جیت کے خواہشمند
مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے بھارتی ایم این اے انجینیئر رشید کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو شکست دے۔ ایم این اے کی اس بات پر بھارتی اینکر ارناب گوسوامی سیخ پا ہوگئے۔ ویڈو دیکھیں