عمران خان کے سرفراز کو مشورے، ویڈیو دیکھیں۔
بھارت سے کیسے جیتنا ہے؟ عمران خان نے بتادیا، چیئرمین پی ٹی آئی نے مشورہ دیا ہے کہ پاکستان فائنل میں بیٹنگ کرے تو ہی جیتے گا، اُن کا خصوصی انٹرویو سماء کے پروگرام نیوز بیٹ میں رات 10 بجے نشر کیا جائے گا۔ ویڈیو دیکھیں۔