عمران خان کی نتھیا گلی میں جاگنگ، ویڈیو دیکھیں

Jun 16, 2017

1

[video width="400" height="226" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/WhatsApp-Video-2017-06-16-at-3.15.03-PM.mp4"][/video]

اسلام آباد : پی ٹی آئی چیف عمران خان ان دنوں نتھیا گلی میں چھٹیوں کو مزے اڑا رہے ہیں، تحریک انصاف کے ٹویٹر پر ان کی جاگنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کردی گئی۔

ایک جانب وزیراعظم نواز شریف جے آئی ٹی کی پیش ہورہے ہیں تو دوسری جانب عمران خان ان دنوں پُرفضاء مقام نتھیا گلی میں چھٹیوں کے مزے اڑا رہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹریٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں عمران خان نتھیا گلی کے پرفضاء مقام پر جاگنگ کررہے ہیں، 30 سیکنڈ کا ویڈیو کلپ ایک گاڑی سے بنایا گیا ہے  جو پی ٹی آئی چیف کے عقب میں چل رہی ہے۔ سماء

IMRAN KHAN

JIT

Nathya gali

Jaugging

Tabool ads will show in this div