وزیراعظم خلفائے راشدین کی روایات کے امین قرار

Jun 16, 2017

Rana Sana Talk Lhr 15-06

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Rana-Sana-Talk-Lhr-15-06-2.mp4"][/video]

رانا ثناء نے وزیراظم کو خلفائے راشدین کی روایات کا پیروکار قرار دے دیا، کہتے ہیں وزیراعظم نے جے آئی ٹی میں پیش ہوکر خلفائے راشدین کی ان اعلیٰ روایات کی پیروی کی ہے جو انصاف کی فراہمی اور قانون کے سامنے ہر خاص و عام کے برابر ہونے کا تاثر پیش کرتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

RANA SANA ULLAH

JIT

Panama

Tabool ads will show in this div