پاکستان میں فرزندان اسلام آج اعتکاف بیٹھیں گے

20780_itikaf

کراچی : ماہ صیام کے تیسرے عشرے کے آغاز کے ساتھ ہی اعتکاف کی تیاریاں شروع ہوگئیں، پاکستان بھر میں فرزاندان اسلام آج سے اعتکاف بیٹھے گے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مسلمان آج شام اعتکاف میں بیٹھ جائینگے، لاہور کی بادشاہی مسجد اور اسلام آباد کی فیصل مسجد میں  اعتکاف کیلئے بڑی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،جب کہ مختلف مساجد میں پیشگی اندراج کروالیا گیا ہے۔

pakisyan-itikaf-6 لاکھوں اہل ایمان آج سے عصر کی نماز کے بعد اعتکاف کا آغاز کریں گے جو شوال کا چاند نظر آنے تک جاری رہے گا۔  معتکف حضرت محمد ۖ کی سنت کی پیروی میں مساجد اور گھروں میں مخصوص جگہوں پر اعتکاف بیٹھتے ہیں۔ pakisyan-itikaf-2 مردوں کے لئے اعتکاف کی سنت رمضان کے آخری دس روز کیلئے خود کو مسجد تک، جب کہ خواتین کیلئے گھروں تک محدود ہوتا ہے۔ سماء

RAMZAN

MASJID

ISLAM

Holy month

Tabool ads will show in this div