سیہون میں بیالیس ڈگری سینٹی گریڈ دس جانیں لے گیا

اسٹاف رپورٹ


سیہون : سیہون شریف پر لعل شہباز قلندر کے عرس پر آئے دس زائرین شدید گرمی اور لو لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔

شہباز قلندر کے تین روزہ سالانہ عرس کی تقریبات میں شرکت کیلئے آنے والے پانچ زائرین گرمی اور لو برداشت نہ کرسکے اور دم توڑ گئے، جب کہ گرمی سے نجات پانے کیلئے نہروں کا رخ کرنے والوں میں بھی تین زائرین ڈوب کر دم توڑ گئے۔ دم توڑنے والوں کا تعلق مختلف علاقوں سے تھا۔ سماء

میں

gandhi

ڈگری

Tabool ads will show in this div