فاروق ستارنےنئی تجویزدےدی

Jun 16, 2017

Farooq Sattar OC SOT 15-06

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Farooq-Sattar-OC-SOT-15-06.mp4"][/video]

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہےلیکن مسائل حل نہیں ہوتے۔

کراچی میں ایک تقریب سے بات کرتےہوئے فاروق ستار کاکہناتھاکہ جوں جوں ٹیکسوں میں اضافہ ہورہا ہے،ویسے ویسے کراچی کے مسائل بھی بڑھ رہے ہیں۔

انھوں نے کہاکہ جو شہر کم ٹیکس دیتے ہیں ان کے مسائل بھی کم ہیں۔ فاروق ستار نے مزید کہاکہ کراچی مسائل زدہ شہر بن چکا ہے۔انھوں نے تجویزدی کہ

ٹیکس کم دے کر دیکھتے ہیں، شاید مسائل بھی کم ہوجائیں۔ سماء

FAROOQ SATTAR

Tabool ads will show in this div