خواجہ آصف اور اسحاق ڈار کو پولیس نے روک لیا، ویڈیو دیکھیں

کہتے کچھ، کرتے کچھ ہيں، حکومتی وزراء اور ليگی کارکنوں کی جانب سے بار بار جوڈيشل کمپليکس کی جانب بڑھنے کی کوششيں کی جاتی ہيں ليکن ہر بار انہیں پيچھے دھکيل ديا جاتا ہے، تازہ ترين کوشش ميں بھی ايسا ہی ہوا ہے، اسحاق ڈار اور خواجہ آصف حصار توڑ کر آگے پہنچے تو کیا صورتحال پیش آئی، اس ویڈیو میں دیکھیں۔