وزیراعظم کی پیشی ؛شیخ رشید نے کیا کہا؟

Jun 15, 2017

Shaikh Rasheed Sot 15-06

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/06/Shaikh-Rasheed-Sot-15-06.mp4"][/video]

وزیراعظم نوازشریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کہتے ہیں کہ سپريم کورٹ کا فيصلہ انصاف پرمبني ہوگا۔ وزيراعظم قومي ذمہ داري کا ثبوت ديں۔ بولے کہ  فيڈرل جوڈيشل اکيڈمي ميں مکھي پرنہيں مارے گي۔ شريف برادارن کے پاس کسي سوال کا جواب نہيں۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

PM Nawaz Sharif

JIT

SHAIKH RASHEED

panama case

Tabool ads will show in this div