وزیراعظم کی پیشی کے موقع پرٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا
وزيراعظم نواز شریف کی جے آئي ٹي ميں پيشي کے موقع پر اسلام آباد میں ٹريفک رواں دواں رکھنے کے لیے پلان تشکيل دے ديا گيا۔ شہریوں کو کیا متبادل راستے اختیار کرنے ہوں گے؟ بتارہی ہیں سماء کی اينکر کرن ناز