خضدار،مختلف حادثات میں باپ بیٹوں سمیت7 افراد جاں بحق

اسٹاف رپورٹ :


خضدار : خضدار میں ٹریفک حادثہ میں باپ تین بیٹوں سمیت جاں بحق ہوگئے، جب کہ دوسرے جانب بارش کے کھڑے پانی میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب کر جان سے گئے۔

خضدار میں دو مختلف واقعات میں سات افراد جاں بحق جب کہ دو افراد زخمی ہوئے۔ پیرعمر میں گاری اور موٹر سائیکل میں تصادم سے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین بھائی اور باپ شامل ہے۔

دوسرا افسوسناک واقعہ نواحی علاقہ سنی میں پیش آیا، جہاں بارش کے کھڑے پانی میں نہاتے ہوئے تین بچے دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ سماء

میں

MQM

Tabool ads will show in this div