شنگھائی اور کے الیکٹرک کے درمیان معاہدہ منسوخ

K ELECTRIC CASE KHI PKG ALI 24-05

کراچی: شنگھائی اور کے الیکٹرک کے درمیان طے پائے جانے والا معاہدہ منسوخ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کےالیکٹرک نے دستاویز میں معاہدہ منسوخ ہونے کی تصدیق کردی ہے، جب کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور ایس ای سی پی کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کے الیکٹرک اور شنگھائی کے درمیان شیئرز کی فروخت کا معاہدہ طے پایا تھا۔ سماء

shares

agreement cancel

Tabool ads will show in this div