توہین عدالت کیس، آئی جی سندھ کو معافی نہ مل سکی

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


کراچی:آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی کو توہین عدالت کیس میں معافی نہ مل سکی۔ عدالت نے آئی جی کو مزید مہلت دینے سے انکار کردیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں عدالت کے باہرمیڈیا پرنقاب پوشوں کے تشدد کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ آئی جی سندھ کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے جواب جمع کرانے کیلئے عدالت سے ایک ہفتہ کی مہلت دینے کی استدعا کی جس پر سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ مزید مہلت نہیں دی جا سکتی، 12 جون کو دلائل مکمل کیے جائیں۔

توہین عدالت کیس کی سماعت 12 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ سماء

جی

آئی

سندھ

سندھ

offers

افغانستان

Tabool ads will show in this div