ماڈل واداکارہ نور کو نوٹس جاری

Jun 13, 2017

Noor-to-host-a-Ramadan-showghgh

اسلام آباد : ٹيکس جمع نہ کرانے پرایف بی آر نے معروف ماڈل واداکارہ نور کو نوٹس جاری کرديا۔

ايف بي آر حکام کے مطابق اداکارہ نور انکم ٹیکس سال دوہزار پندرہ کی مد میں چودہ لاکھ اٹھارہ ہزارکی نادہندہ ہے۔

اداکارہ کو فوري طور پر واجبات جمع کرانے کي ہدايت کي گئي ہے بصورت ديگر قانوني کارروائي ہو سکتي ہے۔ سماء

NOTICE

TAX

actress noor

Tabool ads will show in this div